Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

عمر عبداللہ وندے بھارت ٹرین سے کٹرہ روانہ ہوئے

KU Admin
Last updated: June 19, 2025 2:32 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جمعرات کو حال ہی میں لانچ کی گئی وندے بھارت ایکسپریس کے ذریعے سری نگر سے کٹرہ روانہ ہوئے۔اس دوران ان کے مشیر ناصر اسلم وانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔ایک عہدیدار نے بتایاآج صبح عمر عبداللہ یہاں نوگام ریلوے اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرین میں سوار ہو کر کٹرہ کے لئے روانہ ہوئے۔انہوں نے کہا کہ وہ کٹرہ سے جموں جائیں گے۔
زائد از ایک ہفتہ قبل عمر عبداللہ کے والد اور نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ بھی اسی ٹرین کے ذریعے کٹرہ روانہ ہوئے تھے.ان کا اس موقع پر کہنا تھا ٹرین میں سفر کرنے کے دوران مجھے خوشی سے آنسو آگئے کہ کیا سچ مچ وہ دن آگیا جب میں ریل میں بیٹھ کر ملک کے باقی حصوں میں جا سکوں گا۔انہوں نے مزید کہنا تھایہ ٹرین نہ صرف جموں و کشمیر کو ملک کے باقی حصوں ساتھ جوڑے گی بلکہ اس سے پیار اور محبت بھی بڑھ جائے گا۔
واضح رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے 6 جون کو وندے بھارت ٹرین کا افتتاح کیا تھا۔7 جون سے باقاعدہ شروع ہونے والی یہ سروس مقامی لوگوں، سیاحوں اور یاتریوں میں کافی مقبول ہے۔ دو نیم تیز رفتار ٹرینیں کشمیر کو براستہ بانہال کٹرہ قصبے کے ساتھ جوڑتی ہیں جو ہفتے میں 6 دن چلتی ہیں جبکہ بدھ کے روز بند رہتی ہیں۔عمر عبداللہ ٹرین کے افتتاح کے موقع پر اپنے خطاب میں اس سروس کو ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا تھا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی
تازہ ترین
ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ
برصغیر
مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی
برصغیر
ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ایران میں پھنسے کشمیری طلبا کے ایک گروپ کی وطن واپسی

June 19, 2025
تازہ ترینخطہ چناب

چاچا زاد بھائی کے موت کی خبر سن کر 20سالہ لڑکی نے دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اپنی جان کا خاتمہ کیا

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

کشمیر محفوظ ہے، یاتری اور سیاح یہاں آئیں: گجندر سنگھ شخاوت

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?