Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی

KU Admin
Last updated: July 25, 2025 3:27 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے جمعہ کے روز جموں و کشمیر بلڈنگ اینڈ دیگر کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کی بورڈ میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے فوائد کی شفاف اور بروقت فراہمی کی ضرورت پر زور دیا۔
وزیر اعلیٰ کے دفتر کےایکس ہینڈل پر ایک پوسٹ میں کہا گیا وزیراعلیٰ نے جے اینڈ کے بلڈنگ اینڈ دیگر کنسٹرکشن ورکرز ویلفیئر بورڈ کے بورڈ میٹنگ کی صدارت کی اور تعمیراتی مزدوروں اور ان کے خاندانوں کی فلاح و بہبود کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہا۔
پوسٹ میں مزید کہا گیاانہوں نے فوائد کی شفاف اور بروقت فراہمی کی ضرورت پر زور دیا،اور عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ رسائی کو وسیع کریں، عمل کو آسان بنائیں، اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ کوئی بھی اہل کارکن محروم نہ رہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سانبہ کے ایک گاؤں میں 5 سو گرام ہیروئن بر آمد
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: ڈھائی ہزار کے قریب یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین
جموں و کشمیر حکومت نے جی ایم سی سرینگر واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری افسر مقرر کیا
تازہ ترین
کشمیرمیںسیب کی معیشت کوشدیدموسمی تغیر کا سامنا وادی کے باغات پتوں کی بیماریوںکی گرفت میں،کاشتکاروں کو فصل کے نقصان کا خدشہ
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

جب مسیحا ہلڑ بازی پر اُتر آئے! صدر ہسپتال 24گھنٹے تک یرغمال رہا

July 25, 2025
کشمیر

خدمات کو روکنا بلا جواز طبی لاپرواہی برداشت نہیں کی جاسکتی:سکینہ ایتو

July 25, 2025
کشمیر

محکمہ بجلی کا متنازعہ سرکیولر منسوخ سولر پینل کی تنصیب کیلئے آگاہی پروگرام چلانے کا فیصلہ

July 25, 2025
کشمیر

این آئی اے کورٹ کی کارروائی سید صلاح الدین اشتہاری قرار

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?