بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیئرمین سندربنی ارون شرما کی جانب سے ایس سی طبقے کے خلاف قابلِ اعتراض تبصرے کے خلاف نوشہرہ میں بھی زبردست احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بی ڈی سی چیئرمین کی فوری گرفتاری اور عہدے سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔
ویڈیو؛رمیش چندر،نوشہرہ
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
بلاک ڈولپمنٹ کونسل چیئرمین سندربنی ارون شرما کی جانب سے ایس سی طبقے کے خلاف قابلِ اعتراض تبصرے کے خلاف نوشہرہ میں بھی زبردست احتجاج کیا۔ مظاہرین نے بی ڈی سی چیئرمین کی فوری گرفتاری اور عہدے سے برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔
ویڈیو؛رمیش چندر،نوشہرہ
Sign in to your account