باغِ دلاور خان کالج سرینگر کے طلبا کا پریس انکلیو میں احتجاج

Mazar Khan
0 Min Read

باغِ دلاور خان کالج کے نرسنگ طلباءنے بدھ کے روز پریس انکلیو سری نگر میں کالج کو محکمہ صحت کے تحت منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
ویڈیو:امان فاروق

Share This Article