Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سری نگر میں بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

KU Admin
Last updated: May 20, 2025 3:08 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/معاشرے سے منشیات کی بدعت کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے جنگ کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے سری نگر میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے ممنوعہ مواد کو بر آمد کیا ہے۔ ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ کی ایک ٹیم نے رنبیر گڑھ میں ایک چیک پوائنٹ قائم کیا اور اس دوران ایک مشکوک شخص کو روکا۔
انہوں نے کہا کہ تلاشی کے دوران اس کی تحویل سے ہیرائن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد اس کو موقع پر ہی گرفتار کیا گیا اور ممنوعہ مواد کو ضبط کیا گیا۔گرفتار شدہ کی شناخت زبیر احمد شیخ ولد گلزار احمد شیخ ساکن لاوے پورہ کے طور پر کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن شالہ ٹینگ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس منشیات اسمگلنگ کے خلاف زیر ٹالیرنس پالیسی اختیار کرنے کے لئے پر عزم ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سرمائی زون میں سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کی اپیل
پیر پنچال
ریاسی میں ضلعی سطحی انٹر زونل اسپورٹس مقابلوں کا افتتاح ۔400 سے زائد طلباء نے مختلف کھیلوں میں شرکت کی
سپورٹس
گھریلو تنازعہ،دو گروپوں میں تکرارکے بعد احتجاج مینڈھر تا سرنکوٹ سڑک پر ٹریفک کی آمدورفت متاثر ہوئی
پیر پنچال
مینڈھر میں’ فیوز کے بجائے پلگ لگا ہوا‘ 155ایم ایم کا گولہ برآمد فیوز نہ لگانا آرٹلری تربیت کے بنیادی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی:فوج
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

سکول پکنک کیلئے اجازت لینے کی ضرورت کے فیصلہ پر نظر ثانی کی جائے گی :ناظم تعلیم کشمیر

May 20, 2025
تازہ ترین

تپن کمار ڈیکا کو انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر کے طور مزید ایک سال کی توسیع مل گئی، با ضابطہ طور پر حکمنامہ جاری

May 20, 2025
تازہ ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی سیاحوں کو دوبارہ سے کشمیر آنے کی اپیل

May 20, 2025
تازہ ترین

شمالی فوج کے فوجی کمانڈر کا دورہ کشمیر ، سیکورٹی اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

May 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?