Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

KU Admin
Last updated: June 19, 2025 5:56 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/شمالی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما نے جمعرات کے روز جموں و کشمیر میں مختلف آپریشنل لاجسٹک یونٹوں کا دورہ کرکے وہاں پر آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔فوج کی شمالی کمان ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، جنرل شرما نے آپریشنل لاجسٹکس یونٹس کا معائنہ کرتے ہوئے جدید جنگی ضروریات کے تناظر میں ٹیکنالوجی سے لیس لاجسٹک سپورٹ کی اہمیت پر زور دیا۔
بیان کے مطابق’لیفٹیننٹ جنرل پراتک شرما نے لاجسٹک تبدیلیوں اور خودکار نظاموں کا مشاہدہ کیا جو کہ آپریشنل تیاریوں کو مضبوط بنانے کے ویژن کے تحت اپنائے جا رہے ہیں۔‘انہوں نے یونٹوں میں تعینات افسران و اہلکاروں کی پیشہ ورانہ مہارت اور چوبیس گھنٹے متحرک تیاری کو سراہا اور کہا کہ فورسز کی لاجسٹک صلاحیتیں کثیر جہتی آپریشنل تقاضوں کو پورا کرنے میں پوری طرح اہل ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل نے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی خودکار طریقہ کار کو سراہتے ہوئے کہا کہ بدلتے ہوئے جنگی منظرنامے میں ایسے اقدامات ناگزیر ہیں تاکہ فوجی مشن ہر سطح پر کامیاب اور مستحکم رہیں۔یہ دورہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب جموں و کشمیر میں سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر آپریشنل تیاریوں اور لاجسٹک سہولیات کو مزید مؤثر بنانے پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
شدید گرمی میں سیاحوں کی پناہ گاہ بنادرہال علاقہ کا ’کھوڑ ناڑ آبشار‘ دور افتادہ گاؤں میں واقع قدرتی آبشار کوسیاحتی نقشے پر لانے کی مانگ،ڈی سی کی یقین دہانی
پیر پنچال
مغل شاہراہ پرپیر کی گلی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئی روزانہ سینکڑوں کی تعداد میں لوگوں کی آمد ،بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کا الزام
پیر پنچال
راجوری کالج کے طلباء کاجموں یونیورسٹی انتظامیہ کے خلاف احتجاج جاری سرکلر اور اساتذہ کی کمی پر برہمی، سڑک بند کر کے احتجاج، یقین دہانی پر مظاہرہ ختم
پیر پنچال
جرنلسٹ ایسوسی ایشن اور پریس کلب پونچھ کا مشترکہ اجلاس
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

پیر بابا بڈھن علی شاہ کاسالانہ عرس :صوفی خانقاہیں ہم آہنگی اور امید کے مراکز ہیں: داراخشاں اندرابی

June 19, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

ملک میں انگریزی بولنے والے جلد ہی شرمندہ ہوں گے، ایسا معاشرہ بننا زیادہ دور نہیں: امیت شاہ

June 19, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

مسائل کا حل میدان جنگ میں نہیں ، بات چیت اور سفارت کاری آگے بڑھنے کا واحد راستہ :وزیر اعظم مودی

June 19, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

ٹنل کے آرپار گرمی کی شدید لہر،سرینگر میں  35.2ڈگری سیلشس کے ساتھ دہائیو ں کا ریکارڈ ترین گرم دن ریکارڈ

June 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?