علیحدگی پسندوں کیلئے مین سٹریم میں شامل ہونے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا:بھاجپا لیڈر

Mazar Khan
0 Min Read

بھارتیہ جنتا پارٹی نے سرینگر میں یومِ الحاق منایا۔ اسی دوران سینئر لیڈر اور سابق وزیر سنیل شرما نے کہا کہ تمام حریت رہنما اور علیحدگی پسند “مرکزی دھارے میں شامل ہوں گے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ ان کے لیے تمام دروازے بند کر دیے گئے ہیں اور وہ جانتے ہیں کہ ان کی جگہ صرف جیل میں ہے”۔
ویڈیو:امان فاروق

Share This Article