Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

مریضوں کی دیکھ بھال میں کسی لاپرواہی کو برداشت نہیں کیا جا سکتا: سکینہ یتو

KU Admin
Last updated: July 25, 2025 3:24 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال (ایس ایم ایچ ایس) میں ڈاکٹروں کی جانب سے ایک ڈاکٹر پر حملے کے بعد خدمات کو روکنے کے چند دن بعد وزیر صحت و طبی تعلیم سکینہ یتو نے کہا ہے کہ ایسے واقعات کی تحقیقات ہونی چاہیے تاہم آپریشن تھیٹرز اور ایمرجنسی وارڈز جیسی ضروری خدمات کو بند کرنا مریضوں کے ساتھ ناانصافی ہے۔انہوں نے کہا کہ اگر ڈاکٹروں کے ساتھ کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو اس کی تحت قانون کارروائی ہونی چاہئے۔
موصوف وزیر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کی صبح یہاں ایس ایم ایچ ایس ہسپتال کا دورہ کرنے کے دوران نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاایسے واقعے (ڈاکٹر پر حملہ کرنے کے) ہسپتالوں میں ہر گز پیش نہیں آنے چاہئے لیکن اگر کسی نے اس طرح کی حرکت کی ہے تو اس کے خلاف تحت قانون کارروائی کی جانی چاہئے نہ یہ کہ اس پر ہسپتال کو بند کیا جانا چاہئے۔
ان کا کہنا تھااس واقعے کے بعد جو یہاں مریض آئے ان کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے ایک تیمار دار کی غلطی کا خمیازہ باقی مریض کیوں بھگتیں گے۔انہوں نے کہامیں مانتی ہوں کہ ایسا نہیں ہونا چاہئے تھا لیکن اگر کسی نے غلطی کی ہے تو اس کے لئے قانون ہے جس کے تحت اس کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔سکینہ یتو نے کہاجہاں احتساب اہم ہے وہیں یہ بھی ضروری ہے کہ مریضوں کی دیکھ بھال میں خلل نہیں آنا چاہیے۔
انہوں نے کہااو پی ڈی، ایمر جنسی اور وارڈوں کو بند کرنے کا کوئی جواز ہی نہیں ہے یہ برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ان کا کہنا تھا ڈاکٹر ہمارے بھائی ہیں، لیکن اگر مریضوں کی دیکھ بھال میں کوئی لا پرواہی ہوتی ہے تو یہ ایک سنگین معاملہ ہے۔
وزیر صحت نے کہاڈاکٹروں کے ہاتھوں میں کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہوتی ہے، ان کا کام علاج کرنا ہے وہ کسی مریض بچا نہیں سکتے ہیں لیکن یہ ضروری ہے کہ وہ مریض کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہئےانہوں نے مریضوں اور تیمار داروں کو بھی صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کی تلقین کی۔ان کا کہنا تھا: ‘اگر مریضوں کے ساتھ لاپرواہی کی کوئی شکایت موصول ہوئی تو اس پر قانون کے تحت کارروائی کی گئی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
آپریشن سندور نے پاکستان کو واضح پیغام دیا: جنرل دیویدی
برصغیر
جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات
تازہ ترین
سانبہ کے ایک گاؤں میں 5 سو گرام ہیروئن بر آمد
تازہ ترین
شری امرناتھ یاترا: ڈھائی ہزار کے قریب یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر حکومت نے جی ایم سی سرینگر واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری افسر مقرر کیا

July 26, 2025
کشمیر

جب مسیحا ہلڑ بازی پر اُتر آئے! صدر ہسپتال 24گھنٹے تک یرغمال رہا

July 25, 2025
کشمیر

خدمات کو روکنا بلا جواز طبی لاپرواہی برداشت نہیں کی جاسکتی:سکینہ ایتو

July 25, 2025
کشمیر

محکمہ بجلی کا متنازعہ سرکیولر منسوخ سولر پینل کی تنصیب کیلئے آگاہی پروگرام چلانے کا فیصلہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?