Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

گلمرگ کے سکی انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کی ضرورت: عمر عبداللہ

Mazar Khan
Last updated: February 21, 2024 4:42 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

گلمرگ// نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے مرکزی حکومت سے گلمرگ میں سکائنگ انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہا: ‘گلمرگ میں جو سال 2014 میں اسکائنگ انفراسٹرکچر تھا دس سال گذرنے کے باوجود اس میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے’۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز گلمرگ میں نامہ نگاروں سے بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘میں گذشتہ دو دنوں سے یہاں گلمرگ میں سکائنگ کر رہا ہوں لیکن بے حد افسوس کی بات ہے کہ جو ہم نے سال 2014 میں سکائنگ افراسٹرکچر انفراسٹرکچر چھوڑا تھا اس میں دس سال بیت جانے کے باوجود کوئی اضافہ نہیں کیا گیا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں کنگ ڈوری میں کوئی نیا لفٹ نہیں لگ گیا ہے۔
عمر عبداللہ نے کہا: ‘میں نے دو دنوں کے دوران یہاں دیکھا کہ مشکل سے ہی صرف ایک بار گنڈولہ بغیر رکاوٹ کے اوپر آیا’۔انہوں نے کہا کہ جو پہلے یہاں سکائنگ لے لئے آتے تھے وہ اب قزاکستان جاتے ہیں کیونکہ یہاں اس کے لئے ابھی پرانا ہی انفراسٹرکچر موجود ہے۔ان کا کہنا تھا کہ کھیلو انڈیا گیمز کے ساتھ ساتھ گلمرگ کو معروف اسکائنگ مقام بنانے کی بھی ضرورت ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سال آئندہ سکائنگ انفراسٹرکچر میں اضافہ کیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول
امرناتھ یاترا 2025 ۔7 ہزار یاتریوں کا چوتھا قافلہ روانہ، 40000کے درشن
صفحہ اول

Related

تازہ ترین

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترینخطہ چنابصفحہ اول

سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا

July 5, 2025
برصغیرتازہ ترین

پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?