Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست بن چکی ہے : آغا روح اللہ مہدی

KU Admin
Last updated: June 13, 2025 8:49 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے رکن پارلیمان آغا سید روح اللہ مہدی نے اسرائیل کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل خود کو مظلوم ظاہر کرتا ہے، جبکہ حقیقت میں وہ ایک غنڈے کی طرح خودمختار ممالک پر بے دھڑک حملے کر رہا ہے۔
سرینگر سے لوک سبھا کے ممبر آغا روح اللہ نے جمعہ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر سلسلہ وار پوسٹوں میں کہا:’اسرائیل نے اب تک فلسطین، یمن، شام، لبنان اور ایران پر بمباری کی ہے، اور پھر بھی مظلوم بننے کا ڈھونگ رچاتا ہے۔ یہ صہیونی ریاست خود کا دفاع نہیں کر رہی بلکہ جارحیت کی انتہا کر رہی ہے۔ ‘
انہوں نے مزید کہا:’خودمختار ممالک پر من مانی بمباری کرنا طاقت کی علامت نہیں بلکہ دہشت گردی کی علامت ہے۔ اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست بن چکی ہے۔‘
آغا روح اللہ نے ایران کے دفاع کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے کہا:’ایران کو، ایک خودمختار ریاست ہونے کے ناطے، مکمل اور دردناک انتقام لینے کا پورا حق حاصل ہے۔ صہیونی حکومت کو غزہ میں کیے گئے مظالم، قتل عام اور خونریزی کی قیمت چکانی پڑے گی۔‘
نیشنل کانفرنس کے اس بااثر شیعہ رہنما نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری، غیر مشروط اور مستقل جنگ بندی کے حق میں پیش کی گئی قرارداد پر بھارت کی غیر حاضری کو اخلاقی بصیرت کے سکڑتے دائرے سے تعبیر کیا۔
انہوں نے کہا کہ ایک وقت تھا جب بھارت نوآبادیاتی پس منظر کے حامل ممالک کے درمیان مظلوموں کے حق میں کھڑا ہوتا تھا۔ جواہر لعل نہرو نے فلسطین کے لیے انصاف کی واضح حمایت کی تھی۔ اندرا گاندھی نے بھی اس روایت کو برقرار رکھا۔ آج کیا بدل گیا؟
روح اللہ مہدی نے کہا:’غزہ کی صورتحال میں کوئی بہتری نہیں آئی، بلکہ حالات مزید خراب ہوئے ہیں۔ ایسے میں اقوام متحدہ میں قرارداد پر غیر حاضر رہنا بھارت کی اس تاریخی پوزیشن سے انحراف ہے جس پر ہمیں فخر تھا۔ یہ عالمی یکجہتی کا ترک کرنا ہے اور ہمارے اپنے اصولوں سے غداری ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہمارا مقصد جموں وکشمیر کے ہر کسان کو وکست بھارت کی طرف ملک کے سفر کا حصہ بنانا ہے:منوج سنہا
تازہ ترین
نیٹ یو جی 2025 کے نتائج جاری جموں و کشمیر میں آفتاب اقبال نے ٹاپ کیا
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا سے قبل ڈی جی پی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ
تازہ ترین
وہ سیاحتی مقامات جو محفوظ ہیں اب کھل جانے چاہئے: ناصر اسلم
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

امرناتھ یاترا: صوبائی کمشنر کی جموں بھگوتی نگر بیس کیمپ پر تمام کام 20 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت

June 14, 2025
تازہ ترین

ایل جی منوج سنہا کا پہلگام میں ملی ٹینٹ حملے میں جاں بحق عادل کے گھر کا دورہ

June 14, 2025
تازہ ترین

کشتواڑ پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش کوپی ایس اے کے تحت گرفتار کیا

June 14, 2025
تازہ ترین

ملک میں کورونا سے 9 مریضوں کی موت، 7400 سرگرم معاملے

June 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?