ریسٹ ہائوس کولگام میں نیشنل کانفرنس نے ورکروں کی ماہانہ میٹنگ منعقد کی، جس میں پارٹی کے کارکنان نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔ اسی دوران پارٹی کی ضلع اکائی کے تنظیمی امور اور دیگر مسائل پر غوروخوض کیا گیا۔
ویڈیو:اظہرحسین،کولگام
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
ریسٹ ہائوس کولگام میں نیشنل کانفرنس نے ورکروں کی ماہانہ میٹنگ منعقد کی، جس میں پارٹی کے کارکنان نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔ اسی دوران پارٹی کی ضلع اکائی کے تنظیمی امور اور دیگر مسائل پر غوروخوض کیا گیا۔
ویڈیو:اظہرحسین،کولگام
Sign in to your account