انڈور سپورٹس سٹیڈیم ترال میں ڈسٹرکٹ یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ اہتمام “کھیلوں کا قومی دن” منایا گیا۔ اسی دوران مختلف کھیل سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں درجنوں نوجوانوں اور طلبا نے شرکت کی۔
Copy Not Allowed
Sign in to your account