Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

کل جزوی طور پرسری نگر جموں قومی شاہراہ کی بحالی کا امکان: ڈاکٹر جتندر سنگھ

KU Admin
Last updated: April 22, 2025 12:42 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے منگل کے روز کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں شدید بارشوں، طوفانی ہواؤں اور بادل پھٹنے کے بعد شروع کی گئی راحتی کارروائیاں زور و شور سے جاری ہیں اور ضلعی انتظامیہ مشکل ترین حالات کے باوجود بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کل یعنی بدھ کے روز سری نگر جموں قومی شاہراہ پر جزوی طورپر ٹریفک کی بحالی کا امکان ہے۔
ڈاکٹر سنگھ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابقہ ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا،’راحت رسانی کا کام پوری رفتار کے ساتھ جاری ہے۔ انتظامیہ انتہائی مشکل حالات کے باوجود بہتر کام کر رہی ہے۔ ضلع ترقیاتی کمشنر بصیر چودھری خود متاثرہ علاقوں میں خیمہ زن ہیں اور صورتحال پر براہ راست نگرانی رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ رام بن ضلع میں بجلی اور پانی کی فراہمی کی بحالی پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔

#RAMBAN Update:

The relief operations are in full swing. Administration is doing its best despite the most unfavourable circumstances. DC Mr Baseer Choudhary is personally camping in the affected area.

Electricity supply is being restored. Out of 1762 DTs, 1486 DTs have been…

— Dr Jitendra Singh (@DrJitendraSingh) April 22, 2025

مرکزی وزیر کے مطابق، ’ضلع میں کل 1762 ڈسٹری بیوشن ٹرانسفارمرز میں سے 1486 کی مرمت مکمل ہو چکی ہے اور باقی 286 ٹرانسفارمرز پر کام جاری ہے۔ اسی طرح، 98 واٹر سپلائی اسکیمز میں سے 89 کو مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے جبکہ 9 اسکیموں کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔‘انہوں نے مزید کہا کہ قومی شاہراہ کی مکمل بحالی میں وقت لگ سکتا ہے، تاہم اس کی جزوی بحالی کل تک ممکن ہے تاکہ ٹریفک کا کم از کم بہاؤ شروع کیا جا سکے۔مرکزی وزیر نے اعلان کیا کہ وہ کل رامبن کے ضلعی ہیڈکوارٹر کا دورہ کریں گے تاکہ انتظامیہ کے ساتھ مزید ضروری اقدامات پر بات چیت کر کے اگلے مرحلے کی حکمت عملی طے کی جا سکے۔
یاد رہے کہ اتوار کے روز رامبن میں شدید بارشوں اور بادل پھٹنے کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی تھی، جس کے بعد سے انتظامیہ اور سیکیورٹی ادارے ریلیف اور بحالی کے عمل میں مصروف ہیں۔دریں اثنا ضلعی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ رام بن میں بادل پھٹنے کے نتیجے میں ایک درجن کے قریب بستیاں متاثر ہوئی ہیں۔انہوں نے کہاکہ تین سو کے قریب مکانوں اور دکانوں کو نقصان پہنچنے کے ساتھ ساتھ چار سو گاڑیاں تباہ ہوئی ہیں۔ ان کے مطا بق متاثرین کی مدد اور انہیں معاوضہ فراہم کرنے کی خاطر ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

عمر عبداللہ کا الزام: شہداء کی قبروں پر جانے سے روک کر حکومت نے جمہوریت کا گلا گھونٹا

July 13, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

13جولائی کا قتلِ عام ہمارے لیے جلیانوالہ باغ جیسا ہے: عمر عبداللہ

July 13, 2025
تازہ ترینکشمیر

13جولائی کے شہداء ہمارے ہیروز تھے، لیڈران کو مزار پر جانے سے روکنا ظلم کی یاد دہانی ہے: محبوبہ مفتی

July 13, 2025
تازہ ترین

شہداء کی یاد میں تقریب کی اجازت نہ دینا آمرانہ طرزِ عمل ہے: الطاف بخاری

July 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?