Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کا بڈگام اور نگروٹہ کی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں تاخیر پر سوال

KU Admin
Last updated: May 27, 2025 3:19 pm
KU Admin
Share
4 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/حکمراں جماعت نیشنل کانفرنس اور اپوزیشن جماعت پی ڈی پی نے جموں و کشمیر کی بڈگام اور نگروٹہ اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔مذکورہ پارٹیوں کا یہ رد عمل اس وقت سامنے آیا ہے جب الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے اتوار کو کیرالہ، گجرات، پنجاب اور مغربی بنگال میں پانچ اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کا اعلان کیا۔ یہ انتخابات 19 جون کو ہوں گے اور گنتی 23 جون کو ہوگی۔
واضح رہے کہ وسطی کشمیر میں بڈگام اسمبلی نشست اس وقت سے خالی پڑی ہے جب سے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے گاندربل کے حق میں اس سیٹ سے استعفیٰ دے دیا۔عمر عبداللہ نے گزشتہ سال ستمبر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں دونوں حلقوں سے الیکشن لڑا تھا اور کامیابی حاصل کی تھی۔جموں کی نگروٹہ سیٹ انتخابات کے فوراً بعد بی جے پی رکن اسمبلی دیویندر رانا کی موت کے بعد خالی ہوئی تھی۔
نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ اور رکن اسبملی تنویر صادق نے سوال کرتے ہوئے کہابڈگام اور نگروٹہ کے بغیر باقی ریاستوں میں اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں صرف جموں وکشمیر میں تاخیر کیوں کی جا رہی ہے۔انہوں نے الیکشن کمیشن سے جموں وکشمیر کی راجیہ سبھا سیٹوں کے لئے بھی انتخابات کرانے کی اپیل کی۔ان کا کہنا تھااسمبلی انتخابات کے زائد از 6 ماہ گذر گئے لیکن یہ انتخابات نہیں ہو رہے ہیں۔ادھر پی ڈی پی نے جموں و کشمیر میں خالی ہونے والی اسمبلی نشستوں کے ضمنی انتخابات کے اعلان میں طویل تاخیر پر سخت تنقید کرتے ہوئے اسے جمہوری اصولوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا۔
پارٹی کے ترجمان اعلیٰ ڈاکٹر محبوب بیگ نے بتایا جموں و کشمیر کے عوام صبر سے نمائندہ حکومت کی واپسی کا انتظار کر رہے ہیں۔ جہاں الیکشن کمیشن اتر پردیش، کیرالہ اور پنجاب جیسی ریاستوں میں ضمنی انتخابات کا اعلان کرنے میں تیزی سے کام کر رہا ہے وہیں جموں و کشمیر پر اس کی خاموشی پریشان کن اور امتیازی ہے۔نہوں نے کہا یہ تاخیر نہ صرف ہمارے لوگوں کی جمہوری امنگوں کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ انہیں انتخابی عمل سے مزید دور کرنے کا بھی خطرہ ہے۔
ڈاکٹر بیگ نے کہاای سی آئی کے نقطہ نظر میں تضاد جموں اور کشمیر کے جمہوری عمل کے لئے ترجیح کی کمی کی عکاسی کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ کمیشن کو عوام کی نمائندگی کے حق کو برقرار رکھنے کے لئے مزید تاخیر کے بغیر کام کرنا چاہئے۔انہوں نے کمیشن سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ تاخیر کے پیچھے وجوہات کی وضاحت کرے۔ان کا کہنا تھااگر لاجسٹک یا سیکورٹی کے خدشات ہیں تو الیکشن کمیشن کو ان کو عوام تک واضح طور پر بتانا چاہیے۔ جموں و کشمیر کے لوگوں کو اندھیرے میں رکھنا ناقابل قبول ہے۔ ہم ای سی آئی پر زور دیتے ہیں کہ وہ جموں و کشمیر کے ساتھ بھی اسی طرح کی عجلت اور اہمیت کے ساتھ برتاؤ کرے جس طرح دوسری ریاستوں میں کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی

June 7, 2025
تازہ ترین

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025
تازہ ترین

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?