محکمہ سماجی بہبود نے محکمہ تعلیم کے اشتراک سے ہائر سیکنڈری سکول فتح گڑھ بارہمولہ میں نئی سوچ کے تحت ایک پروگرام کا انعقاد کیا۔جس کامقصد خواتین کے حقوق اور انہیں اُجاگر کرنا تھا ۔اس پروگرام میں علاقے نارواو کی تمام محکموں میں کام کررہی خواتین ، سکول میں زیر تعلیم گیارہویں اور بارہویں جماعت کی طالبہ نے شرکت کی ۔اس موقع پر زونل ایجوکیشن آفیسر فتح گڑھ عاشق حسین کار، ہائر سیکنڈری اسکول کے پرنسپل ڈاکٹر شمیم احمد اور زون فتح کے دیگر آفیسرن موجود تھے۔
ویڈیو: فیاض بخاری بارہمولہ