Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

میرے والد نے قیام امن کے خواب کو پورا کرنے کے لئے اپنی جان دے دی: سجاد لون

KU Admin
Last updated: May 21, 2025 2:41 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر اور رکن اسمبلی سجاد لون نے اپنے والد ایڈوکیٹ عبدالغنی لون کو ان کی 23 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا ‘میرے والد نے قیام امن کے اپنے خواب کو شرمندہ تعبیر ہونے کے لئے اپنے جان کی قربانی پیش کی۔
واضح رہے کہ عبد الغنی لون کو 21 مئی سال 2002 میں عیدگاہ سری نگر میں گولیاں برسا کر ابدی نیند سلا دیا گیا تھا۔
سجاد لون نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘ اپنے والد عبدالغنی لون کو یاد کر رہا ہوں جنہیں 23 سال قبل آج کے دن مسلح افراد نے قتل کر دیا تھا’۔
انہوں نے کہا ‘میرے والد نے امن کے لیے اپنے خواب کو پورا کرنے کے لئے جان قربان کردی’۔
ان کا پوسٹ میں کہنا تھا: ‘ وہ دن آج سے بھی زیادہ سیاہ تھے، سچ بولنا اکثر انتقام کو دعوت دینے کے مترادف تھا،مجھے یاد ہے کہ جب ان کی وفات ہوئی تو ہم نے انہیں ‘امن کے لیے شہید’ قرار دیا’۔
رکن اسمبلی نے کہا: ‘ ان 23 سالوں میں کبھی بھی ہمیں امن کی اتنی ضرورت محسوس نہیں ہوئی جتنی گزشتہ تیس دنوں میں ہوئی ہے’۔
انہوں نے اپنے والد کی جنت نشینی اور مغفرت کے لئے دعا کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
سالانہ امر ناتھ یاترا: آئی جی کشمیر نے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سیکورٹی صورتحال کا ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران جائزہ لیا
تازہ ترین
سرینگر میں نیشنل کانفرنس ورکنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ،متفقہ طور سات قراردادیں منظور جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو عوامی امنگوں اور وقار کا مرکز قرار دیا
تازہ ترین
گولہ باری سے جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ میں سے ایک فرد کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا
تازہ ترین

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?