عشرت حسین بٹ
پونچھ//حکام نے سنیچر کو بعد دوپہر مغل شاہراہ کو ٹریفک آمدورفت کے لئے بحال کر دیا ہے۔
بتا دیں کہ نامسائڈ موسمی صورت حال اور برف باری کی وجہ سے مغل شاہراہ کو جمعرات کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا گیا تھا۔
مغل شاہراہ پر تعینات انجینئر طاہر شیخ نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ شاہراہ سے برف ہٹانے کے بعد شاہراہ کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔