عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں/جموں و کشمیر حکومت نے محمد شبیر، جو تحصیل دفتر لوہائی ملہار، ضلع کٹھوعہ میں ملٹی ٹاسکنگ اسٹاف (ایم ٹی ایس) کے طور پر تعینات تھے، کو منشیات فروشی کے دو الگ الگ مقدمات میں ملوث ہونے پر (NDPS) ایکٹ کے تحت ملازمت سے برطرف کر دیا ہے۔
حکام کے مطابق محمد شبیر کے خلاف این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمات درج تھے اور ان کی خدمات کو نظم و ضبط اور عوامی اعتماد کے مفاد میں ختم کر دیا گیا ہے۔
حکم نامہ دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں
ORDER