Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں میں موٹار شیل برآمد

KU Admin
Last updated: May 16, 2025 3:54 pm
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں کے بشناہ علاقے کے ایک نواحی گاؤں میں جمعہ کے روز ایک موٹار شیل برآمد ہوا جسے سکیورٹی فورسز نے بحفاظت ناکارہ بنا دیا۔ حکام کے مطابق یہ شیل حالیہ کے دوران پاکستان کی جانب سے داغا گیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ جمعے کی صبح جموں کے بشنا علاقے میں مقامی کسانوں نے موٹار شیل اپنے کھیتوں کے نزدیک دیکھا اور فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا۔
اطلاع ملتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچا اور احتیاط کے ساتھ شیل کو ناکارہ بنایا۔سکیورٹی فورسز نے علاقے کا محاصرہ کر کے تلاشی کارروائی بھی انجام دی تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ کہیں اور بھی کوئی بارودی مواد موجود نہ ہو۔پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی بھی مشکوک شئے یا غیر معمولی اشیاء کو دیکھیں تو فوراً حکام کو مطلع کریں اور خود سے چھیڑ چھاڑ نہ کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پاکستان کے ملی ٹینسی کی حمایت سے دستبردار نہ ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا : مرکزی جل شکتی وزارت
تازہ ترین
’’آپریشن سندھور ‘‘ :یہ تو صرف ٹریلر تھا اگر ضرورت پڑی تو ہم پوری تصویر دکھائیں گے: راجناتھ سنگھ
برصغیر
دوپروازوں کے ذریعے لداخ کے 240عازمین حج کی روانگی
تازہ ترین
نشہ آور ادویات کی غیر قانونی فروخت ،رام بن کے چندرکوٹ میں میڈیکل شاپ سربمہر، لائسنس معطل
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمر عبداللہ کی رابطہ دفتر پر کئی وفود سے ملاقات

May 16, 2025
تازہ ترین

فنڈز میں خردبرد: اے سی بی نے استاد، ٹھیکیدار اور دیگر ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

May 16, 2025
تازہ ترین

بڈگام میں لشکر طیبہ کے تین ملی ٹینٹ معاون گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

May 16, 2025
تازہ ترین

جنگ ہمارے لئے تباہی ہے، ہم امن کے خواستگار ہیں:ناصر اسلم وانی

May 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?