Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینشہر نامہ

سرینگر میں 26 نومبر تک صبح کے وقت دھند چھائےرہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

Mazar Khan
Last updated: November 20, 2023 5:40 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر// ڈائریکٹر موسمیات سری نگر مختار احمد کا کہنا ہے کہ سری نگر میں 26 نومبر تک صبح کے وقت گہری دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔انہوں نے ساتھ ہی کہا کہ تاہم بعد ازاں موسم خراب بدل کر بارشیں ہوسکتا ہے جس کے نتیجے میں دھند چھائے رہنے کا سلسلہ ختم ہوگا۔
بتادیں کہ سری نگر میں پیر کی صبح بھی لگاتار تیسرے دن بھی گہری دھند چھائی رہی جس کی وجہ سے جہاں ڈرائیور حضرات کو ہیڈ لائٹس چالو کرکے گاڑیاں چلانا پڑیں وہیں صبح کے وقت مختلف کاموں کے لئے نکلنے والوں خاص کر اسکولی بچوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
موصوف ڈائریکٹر موسمیات نے یو این آئی کو بتایا: ‘سری نگر میں صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا سلسلہ 26 نومبر تک جاری رہ سکتا ہے بعد ازاں موسم بدل کر بارشوں کا امکان ہے، بارشوں سے موحولیاتی آلودگی ختم ہوتی اور اس سے دھند چھائے رہنے کا سلسلہ بھی ختم ہوگا’۔
انہوں نے کہا کہ گرچہ وادی کشمیر میں ماہ رواں کے آخر تک موسم وسیع پیمانے پر خراب ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے تاہم 29 اور 30 نومبر کو بارشیں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں ٹھنڈ شروع ہوئی ہے جس سے شبانہ درجہ حرارت میں بتدریج گراوٹ ریکارڈ ہونے کی ہی توقع ہے۔مختار احمد نے کہا کہ مطلع ابر آلود رہنے کی صورت میں شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع ہونے کے امکانات ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جب مطلع صاف ہوتا ہے تو درجہ حرارت میں گراوٹ درج ہوتی ہے۔دریائے جہلم میں پانی کی سطح کم ہونے کے بارے میں ان کا کہنا تھا: ‘برف باری کم ہونے اور کم بارشیں نہ ہونا جہلم میں پانی کی سطح کم ہونے کی بنیادی وجہ ہے’۔
انہوں نے کہا کہ جولائی اگست میں جب برسات کا موسم ہوتا ہےتو پانی کی سطح اچھی ہوتی ہے۔امسال موسم سرما کے دوران بھاری برف باری کے امکان کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ضلع ڈوڈہ کے برتھ علاقہ میں دلخراش سڑک حادثہ، کئی افرادازجان،کم از کم 10 زخمی
تازہ ترین
پہلگام میں امرناتھ یاتری حرکتِ قلب بند ہونے سے جاں بحق
تازہ ترین
Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog

Related

تازہ ترین

گانٹہ مولہ بارہمولہ میں ایل جے ایچ پی نہر سے تیسرے شخص کی نعش بھی برآمد، علاقہ ماتم کناں

July 14, 2025
تازہ ترینکشمیر

وادی کشمیر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی، انتظامیہ کی جانب سے ہنگامی موسمی ایڈوائزری جاری

July 14, 2025
برصغیرتازہ ترین

جموں کشمیر کا ریاستی درجہ مناسب وقت پر بحال کیا جائے گا ، مرکز اس کیلئے وعدہ بند :منوج سنہا

July 14, 2025
تازہ ترین

وزیر اعلیٰ نےآج اُس بے بسی کا تجربہ کیا جس کا روزانہ ہر کشمیری کو سامنا کرنا پڑتا ہے: میرواعظ

July 14, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?