Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

جموں و کشمیر میں امسال زائد از 25 قومی کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا: سرمد حفیظ

Mazar Khan
Last updated: November 4, 2023 5:41 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

سری نگر// سکریٹری یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس (وائی ایس ایس) سرمد حفیظ کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر میں امسال قومی سطح کی زائد از 25 کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں گذشتہ ہفتے یہاں بخشی اسٹیڈیم میں دو کھیلوں کا لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افتتاح کیا جبکہ اگلے ہفتے جموں میں مزید دو گیمز کا افتتاح کیا جائے گا۔
موصوف سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز یہاں 45 ویں سینئر قومی سافٹ بال چمپیئن شپ کے آغاز کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے حاشیئے پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہا: ‘ملک بھر کی ریاستوں اور یونین ٹریٹریوں سے 27 ٹیمیں اس قومی سطح کی چمپیئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘جموں وکشمیر میں امسال 25 سے زیادہ قومی سطح کی گیمز کا انعقاد کرنے کی کوشش کی جائے گی’۔
انہوں نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے گذشتہ ہفتے بخشی اسٹیڈیم میں دو گیمز کا افتتاح کیا جبکہ اگلے ہفتے جموں میں مزید دو گیمز کا افتتاح ہوگا۔
سرمد حفیظ نے کہا کہ اس سے ہماری ٹیم کے کھلاڑیوں کو نیا تجربہ حاصل کرنے اور سیکھنے کا موقع فراہم ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ہم کھلاڑیوں کو انفراسٹرکچر کی فراہمی کے ساتھ ساتھ صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کی بھی کوشش کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمارے نوجوان الگ الگ کھیلوں میں حصہ لے رہیں اور ان کو بہترین انفراسٹرکچر فراہم کیا جا رہا ہے۔
موصوف سکریٹری نے کہا کہ اس چمپئین شپ میں 12سو کھلاڑی حصہ لے رہیں جو یہاں سے امن و آشتی اور بھائی چارے کا پیغام لے کر جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترین

امر ناتھ یاترا: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے افسران کو حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی

July 5, 2025
تازہ ترین

بجبہاڑا میں آوارہ کتوں کے تازہ حملے میں دوسی آر پی ایف اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی

July 5, 2025
تازہ ترین

سرنکوٹ پونچھ میں ملی ٹینوں کی کمیں گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد : پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?