Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

خاندان پرستی پر مودی کا زوردار حملہ، ہم وطنوں سے تعاون مانگا

Mazar Khan
Last updated: August 15, 2022 11:24 am
Mazar Khan
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//وزیر اعظم نریندر مودی نے آج سیاست میں خاندان پروری پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک کی ترقی میں رکاوٹ آتی ہے اور باصلاحیت لوگوں کو ترقی کا موقع نہ ملنے پر مایوسی پیدا ہوتی ہے۔
لال قلعہ کی فصیل سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے کہا کہ خاندان پرستی سیاست میں خاندان سے باہر کے لوگوں کے لیے تمام مواقع ختم کردیتی ہے، اس لیے انہیں سیاست سے خاندان پرستی کو ختم کرنے کی لڑائی میں سب کے تعاون کی ضرورت ہے اور اس لڑائی میں جہاں بھی ملک کا کوئی شہری کھڑا ہوگا وہ اس کا ساتھ دیں گے۔
انہوں نے خاندان پرستی کی ذہنیت کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ خاندانی سیاست میں خاندان کا کسی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ وہ لال قلعہ سے یہ بتانا چاہتے ہیں کہ ملک اور ہندوستان کی صفائی کے لیے ملک کو خاندان پرستی کی سیاست سے آزاد کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
انہوں نے خاندان پرستی کی سیاست سے ملک کی آزادی کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سیاست باصلاحیت لوگوں کے ذہنوں میں مایوسی پیدا کرتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ سب کا دل کرتا ہے، اس میں صلاحیت تھی، اگر کوئی اس کا چچا، تاؤ ہوتا تو اس کی صلاحیت اس کے کام آتی۔
انہوں نے ملک کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے خاندان پرستی کے خلاف جنگ کو ضروری قرار دیا اور کہا کہ اگر کوئی یہ لڑائی لڑتا ہے اور خاندان پرستی کی سیاست کے خلاف کھڑا ہوتا ہے تو وہ اس لڑائی میں ان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ اقربا پروری اور خاندان پرستی کے خلاف متحد ہو کر لڑنے کی اپیل کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کی سیاست سے پیدا ہونے والی مایوسی سے لوگوں کو بچانے کے لیے سب کو اقربا پروری کے خلاف لڑنا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

برصغیر

وقف ترمیمی ایکٹ | تمل ناڈو میں احتجاج ، مسلم رہنمائوں کا اجلاس منعقد

July 5, 2025
برصغیر

بہار اسمبلی انتخابات | ووٹر لسٹ سے نام حذف نہیں ہونگے چیف الیکشن کمشنر کی ترمیمی معاملہ پر وضاحت

July 5, 2025
برصغیر

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی | دولہا سمیت 8افراد کی موت، وزیر اعظم کا اظہار رنج،معاوضے کا اعلان

July 5, 2025
برصغیر

ثقافتی رابطے میں فاصلہ کوئی رکاوٹ نہیں | ارجنٹینا میں ہندوستانی برادری سے وزیر اعظم مودی کاخطاب

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?