ظفر اقبال
سرینگر/ایم ایل اے اوڑی ڈاکٹر سجاد شفیع کے مامو خواجہ عبدل قیوم فاروقی ساکنہ گینگل آج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کا نماز جنازہ ،11 بجے گینگل اوڑی میں پڑھا جائے گا۔عبدالقیوم فاروق کے انتقال پر معتدد سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور محمد شفیع اوڑی اور ڈاکٹر سجاد شفیع کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا ۔
ایم ایل اے اُوڑی کو صدمہ، مامو انتقال کر گئے
