Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

میر واعظ عمر فاروق کا آن لائن جوئے کے بڑھتے ہوئے اثرات پر تشویش کا اظہار

KU Admin
Last updated: May 26, 2025 3:31 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/میرواعظ کشمیر میر واعظ عمر فاروق نے آن لائن جوئے کے بڑھتے ہوئے اثرات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے معاشرے کے اخلاقی اور سماجی تانے بانے کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے عدلیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملے کا فوری نوٹس لے اور اس عمل پر پابندی عائد کرے۔انہوں نے ’ایکس‘پر ایک طویل پوسٹ میں کہاایک نئے خطرے نے ہمیں گھیر لیا ہے اور ہم معاشرے پر اس کی بڑھتی ہوئی گرفت کا مشاہدہ کر رہے ہیں اور وہ آن لائن جوا ہے۔
ان کا کہنا ہےاس کے اثرات بھی منشیات کے پھیلاؤ جیسے خطرناک ہیں جس سے ہم پہلے ہی نبرد آزما ہیں یہ بھی ہزاروں لوگوں کو تفریح کے طور پر نشے کی طرح عادی بنا رہا ہے ،انہیں اور ان کے خاندانوں کو تباہ کر رہا ہے اور ہمارے اخلاقی تانے بانے کو خراب کر رہا ہے۔
میر واعظ نے حکومت کی فوری مداخلت پر زور دیتے ہوئے کہایہ ہماری فوری توجہ کا متقاضی ہے اور حکومت کو اس کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے، یہ اس کا فرض ہے۔انہوں نے کہا ترقی محض لوگوں کی معاشی ترقی یا ان کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تعمیر نہیں ہے جب وہ اخلاقی اور روحانی طور پر پست ہوں۔
میر واعظ نے جامع ردعمل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاان سنگین خدشات کو فوری بنیادوں پر دور کرنے کے لئے جامع منصوبہ بندی اور اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کمیونٹی کی شمولیت بھی ضروری ہے، کمیونٹی اور سماجی سطح پر، لوگوں کو بھی اس سے نمٹنے کے لیے متحرک ہونا پڑے گا سب کچھ حکومت پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔میرواعظ نے اس مسئلے سے نمٹنے میں مذہبی رہنماؤں کے کردار پر بھی زور دیا۔
انہوں نے کہامذہبی علما کو مذہبی تعلیمات اور اقدار کی روشنی میں ان مسائل کے بارے میں اخلاقی بیداری پیدا کرنے اور تمام دستیاب ذرائع سے لوگوں میں پیغام پھیلانے میں کلیدی کردار ادا کرنا ہے۔میر واعظ نے عدلیہ سے بھی اس مسئلے کا نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔انہوں نے کہامیں عدالیہ سے بھی اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس مسئلے کا سنجیدگی سے نوٹس لیں اور اس سے پہلے کہ مزید نقصان ہو اس پر فوری پابندی عائد کریں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی

June 7, 2025
تازہ ترین

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025
تازہ ترین

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?