Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق

KU Admin
Last updated: July 25, 2025 7:08 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/حریت کانفرنس کے چیرمین میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق نے غزہ کی ابتر صورتحال پر گہرے دکھ اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے اسرائیلی بمباری کو نسل کشی قرار دیتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کی خاموشی اور بے عملی نہ صرف افسوسناک ہے بلکہ انسانیت کے ضمیر پر ایک سیاہ دھبہ بھی ہے۔
نماز جمعہ سے قبل مرکزی جامع مسجد سری نگر میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران میرواعظ نے کہا :’آج دو جمعے گزرنے کے بعد مجھے جامع مسجد آنے کی اجازت دی گئی۔ بار بار کی یہ رکاوٹیں نہ صرف میرے مذہبی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ ہیں بلکہ یہ عوام کے بنیادی مذہبی حقوق پر قدغن ہے۔‘
انہوں نے کہا کہ اس طرح کے حربے اور قدغنیں تاریخ کو مسخ نہیں کرسکتیں۔تاریخی سچائیاں ان پابندیوں سے نہ پہلے بدلی ہیں، نہ آئندہ بدلیں گی۔ میں ہمیشہ انتظامیہ سے اپیل کرتا رہا ہوں کہ وہ مذہبی اجتماعات پر رکاوٹیں نہ ڈالے اور لوگوں کو عبادات اور جمعہ کے خطبے سننے جیسے آئینی حق سے محروم نہ کرے۔میرواعظ نے اس امید کا اظہار کیا کہ انہیں آئندہ بھی جامع مسجد میں ہر جمعہ کو نماز اور خطبہ دینے کی آزادی دی جائے گی تاکہ وہ اپنے مذہبی اور دینی فرائض آزادانہ طور انجام دے سکیں۔
اپنے خطاب کے دوران میرواعظ عمر فاروق نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا،’جب ہم یہاں جامع مسجد میں پرامن طور پر جمع ہیں، تو ہمارے دل غزہ میں اپنے مظلوم بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ دھڑک رہے ہیں۔ وہ اس وقت شدید انسانی بحران، قحط، اور خوراک کی قلت کے ساتھ ساتھ اسرائیلی بمباری کا سامنا کر رہے ہیں۔‘انہوں نے اسرائیل کی بربریت کو نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرم قرار دیتے ہوئے عالمی برادری کی بے حسی پر بھی افسوس کا اظہار کیا۔میرواعظ نے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ غزہ کے مظلوم عوام کو جلد از جلد اس آزمائش سے نجات عطا فرمائے۔ہم بحیثیت مسلمان ہمیشہ مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہیں گے، یہی ہماری تعلیم اور ایمان کا تقاضا ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
کرگل وجے دیوس: ہمارے بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمیں متاثر کرتی رہیں گی: وزیراعظم
برصغیر
حکومت کا ڈاکٹروں، پیرا میڈیکل اسٹاف کو ڈیوٹی کے دوران ایپرن اور نیم پلیٹ پہننے کا حکم
تازہ ترین
کرگل وجے دیوس: آرمی سربراہ، مرکزی وزراء منڈاویہ اورسجنے سیٹھ نے کرگل میں وار میموریل پر پھول چڑھائے
تازہ ترین
آپریشن سندور نے پاکستان کو واضح پیغام دیا: جنرل دیویدی
برصغیر

Related

تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

جموں و کشمیر میں 28 تا 30 جولائی شدید بارش اور فلش فلڈ کا الرٹ: محکمہ موسمیات

July 26, 2025
تازہ ترین

سانبہ کے ایک گاؤں میں 5 سو گرام ہیروئن بر آمد

July 26, 2025
تازہ ترین

شری امرناتھ یاترا: ڈھائی ہزار کے قریب یاتریوں کا ایک اور قافلہ روانہ

July 26, 2025
تازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر حکومت نے جی ایم سی سرینگر واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری افسر مقرر کیا

July 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?