ڈاک بنگلہ سرنکوٹ میں پہاڑی قبیلے کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں پہاڑی قبیلہ کے لوگ اور نوجوان شریک ہوئے۔اسی دوران مقررین نے پہاڑی درج فہرست قبائل کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور راجوری میں وزیرِ داخلہ کی ریلی کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسی دوران طے کیا گیاکہ پہاڑی قبیلے کا ہر فرد بڑی تعداد میں ریلی میں شریک ہو گا۔
ویڈیو:بختیار کاظمی