عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں// الیکشن کمیشن نے جمعرات کو جموں و کشمیر اور ہریانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ (ایم سی سی) کو ہٹا دیا۔
اس سلسلے میں الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر اور ہریانہ کے چیف الیکٹورل آفیسرز اور چیف سیکرٹریز کو ایک مکتوب روانہ کیا ہے۔