پونچھ ضلع کے منڈی میں غیر معیاری تارکول بچھانے پر تاجر برادری نے انتظامیہ اور متعلقہ محکمہ کے خلاف احتجاج کیا۔ احتجاجیوں کا کہنا تھا کہ جہاں گزشتہ چھ ماہ سے وہ منڈی بازار میں تارکول بچھانے کی مانگ کر رہے تھے وہیں اگر چہ انتظامیہ نے منڈی بازار میں تارکول بچھایا لیکن غیر معیاری مواد کے استعمال سے یہ چند روز میں ہی اکھڑ گیا۔
ویڈیو:عشرت حسین بٹ