Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

دوران شب سرینگر میں سڑک حادثہ ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

KU Admin
Last updated: June 29, 2025 11:31 am
KU Admin
Share
1 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سرینگر/سرینگر کے شالٹینگ علاقے کے قریب گزشتہ رات کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیاـ
ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ یہ حادثہ رات تقریباً 12:40 بجے اس وقت پیش آیا جب ایک آٹو گاڑی کو ایک دوسری گاڑی نے شالٹینگ سرینگر کے نزدیک ٹکر مار دی۔
عہدیدار نے بتایا کہ دونوں افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ان میں سے ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے صبح دم چل بسا۔
جاں بحق ہونے والے کی شناخت اعجاز احمد ڈار ولد عبدالرشید ڈار ساکن شاہ گنڈ، بانڈی پورہ کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ زخمی شخص محمد اشرف مُلا ولد عبدالسلام مُلا، بھی شاہ گنڈ، بانڈی پورہ سے تعلق رکھتا ہے۔
زخمی شخص اسپتال میں زیر علاج ہے اور اس کی حالت مستحکم بتائی جا رہی ہے۔
دریں اثنا، پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں ـ

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی
برصغیر
رام بن میں دریائے چناب کی سطح آب بڑھ گئی لوگوں کو خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہے چناب سے دور رہنے کی تلقین
خطہ چناب
بانہال حادثہ میں ٹرک کا ڈرائیور اور کنڈیکٹر لقمہ اجل
خطہ چناب
عمر عبداللہ حکومت نوجوانوں کی بہبود اور بااختیار بنانے کیلئے پُرعزم | جموں خطے کو مساوی نمائندگی ملی نوجوان معاشرے کی ریڑھ کی ہڈی ، سیاسی اور سماجی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرنا ہوگا:جاوید ڈار
جموں

Related

کشمیر

سرحدی سیاحت کرناہ، کیرن ، اوڑی اور گریز کے سرحدی مقامات ویران

June 28, 2025
کشمیر

امرناتھ یاترا حقیقی معنوں میں عوامی یاترا، ہر شہری اہم شراکت دار لیفٹیننٹ گورنر کی مختلف شراکت داروں کیساتھ بات چیت

June 28, 2025
کشمیر

آپریشن سندور پہلگام حملے کا فوجی ردعمل تھا بھارت اہنسا کے راستے پر ، مداخلت برداشت نہیں: وزیر اعظم

June 28, 2025
کشمیر

غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کا قانون ۔32مقامات پر تلاشیاں، 2 ماہ میں 200 سے زائدگھروں پر چھاپے

June 28, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?