Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینصفحہ اول

اثاثوں کی تقسیم کے بعد دہلی میں جے کے ہاؤس کا بڑا حصہ لداخ کے حصے میں آیا: عمر عبداللہ

KU Admin
Last updated: March 18, 2025 1:31 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں وکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹری کے درمیان اثاثوں کی تقسیم کے بعد دہلی میں جے کے ہاؤس کا ایک اہم حصہ لداخ کے حصے میں آیا تھا۔انہوں نے کہا کہ چندی گڑھ میں بھی عمارت لداخ کے حصے میں آئی ہے۔وزیر اعلیٰ نے یہ جانکاری منگل کو قانون ساز اسمبلی میں نیشنل کانفرنس کے ارکان اسمبلی تنویر صادق اور نذیر گریزی کے سوالوں کا جواب دینے کے دوران فراہم کی۔
انہوں نے کہا، تنظیم نو ایکٹ 2019 کے تحت جے کے ہاؤس کا ایک بڑا حصہ لداخ کے حصے میں آیا تاہم دوارکا میں نئی عمارت کی تعمیر کے لئے زمین خریدی گئی ہے۔ان عمارتوں میں مقامی کھانوں کی دستیابی کے بارے میں ایک ضمنی سوال کے جواب میں انہوں نے ثقافتی شناخت کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مقامی کھانوں اور فن تعمیر دونوں کو ان میں شامل کیا جائے گا۔
رکن اسمبلی نذیر گریزی کے سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا، ‘چندی گڑھ میں بھی عمارت لداخ کے حصے میں آئی ہے تاہم ان اثاثوں کی تقسیم باہمی رضامندی سے کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ چندی گڑھ میں سیکٹر 17 میں ہمارے پاس ایک اور عمارت ہے جس کی تزئین و آرائش کی جائے گی اس کے کمروں میں مزید وسعت دی جائے گی تاکہ مریض و دیگر لوگ وہاں ٹھہر سکیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
نجی ہسپتال اس بات کو یقینی بنائیںکہ علاج عام شہری کی پہنچ سے باہر نہ ہو:وزیراعلیٰ نیشنل ہسپتال جموں میں خواتین کی جراحی کی دیکھ بھال پہل ’پروجیکٹ 13-13‘ کا آغا ز
جموں
آپریشنز جاری ،ایک ایک ملی ٹینٹ کو ختم کیاجائیگا بسنت گڑھ میںحال ہی میں4سال سے سرگرم ملی ٹینٹ کمانڈر مارا گیا:پولیس سربراہ
جموں
مشتبہ افراد کی نقل و حرکت | کٹھوعہ میں تلاشی آپریشن
جموں
نئی جموں۔ کٹرہ ریل لائن سروے کو منظوری د ی گئی
جموں

Related

صفحہ اول

جموں و کشمیر کے ریاستی درجہ کی بحالی کانگریس کا وزیر اعظم کو مکتوب

July 16, 2025
صفحہ اول

ریاستی درجہ مناسب وقت پر وزیر اعظم پر بھروسہ کرنا چاہیے :جتیندر سنگھ

July 16, 2025
صفحہ اول

سپریم کورٹ کی ہدایت بہت پہلے گزر چکی ریاستی حیثیت جلدبحال کی جائے:وزیر اعلیٰ

July 16, 2025
تازہ ترین

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کی وضاحت: ریزرویشن کی شرح آبادی کے تناسب پر مبنی ہے

July 16, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?