Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترینجموں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر میں بجلی کی صورتحال کاجائزہ لیا

Mazar Khan
Last updated: March 27, 2023 8:21 pm
Mazar Khan
Share
3 Min Read
SHARE

جموں//لیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج سول سیکرٹریٹ میں جموںوکشمیرمیں بجلی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔
لیفٹیننٹ گورنر نے موسم گرمامیں بجلی کی زیادہ مانگ کو پورا کرنے کے لئے کثیر الجہتی حکمت عملی کی تعریف کی اور پاور سیکٹر کو مضبوط بنانے کے لئے اِصلاحات کو مربوط کرنے کی ہدایت دی۔
اُنہوں نے بجلی کی چوری ، غلط میٹرنگ ، عوامی شکایات کی انکوائری ، لوڈ میں غیر مجاز توسیع اور سر پرائز چیکنگ کا پتہ لگانے کے لئے ایک انفورسمنٹ وِنگ کے ذریعے موثر عمل آوری کی ہدایت دی ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے 11 کے وِی پر تمام میٹروں کے کام کو یقینی بنانے کے لئے فوری اَقدامات کرنے اور ایک ماہ کے اَندر خراب میٹروں کی مرمت کرنے کی ہدایت دی۔
اُنہوں نے کہا کہ صارفین کے مفادات اور معیار کے تحفظ کے لئے سمارٹ میٹروں کو فیڈر وائزہونا چاہیے ۔ اُنہوں نے کہا کہ یہ صارفین کوبااِختیار بنائے گا اور توانائی اور اِستعمال کو موثر اَنداز میں محفوظ کرنے میں ان کی مدد کرے گا۔
لیفٹیننٹ گورنر اے ٹی اینڈ سی نقصانات کو کم کرنے کے لئے اُٹھائے گئے اقدامات کی رِپورٹ بھی طلب کی ۔ اُنہوں نے محکمہ کو مزید ہدایت دی کہ وہ ذمہ داری کا تعین کرے اور ایک مخصوص ٹائم فریم کے اَندر نقصانات کو کم کرنے کے لئے ایکشن پلان تیا ر کرے۔
اُنہوں نے پی ڈی ڈی کے عملے کی تربیت اور صلاحیت سازی ،نئے صارفین کی آن لائن رجسٹریشن ، بڑے پیمانے پر بیداری مہم ، بجلی کے بنیادی ڈھانچے کی مناسب دیکھ ریکھ اور آلات کی نگرانی کے لئے اَفسران کی ٹیموں کی تشکیل پر زور دیا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے نئی صنعتی اسٹیٹس اور ریلوے ٹنلوں کو بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہدایات جاری کیں۔
اُنہوں نے کوالٹی کنٹرول کے لئے اُٹھائے گئے اَقدامات، رُکے ہوئے منصوبوں کی تکمیل ، محصولات کی وصولی اور نیٹ ورک کو مضبوط کرنے کا بھی جائزہ لیا ۔
پرنسپل سیکرٹری پاور ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ راجیش پرساد نے ڈیمانڈ اورسپلائی کے تفاوت کو ختم کرنے کے لئے کئے گئے موثر اَقدامات کے بارے میں چیئر کو جانکاری دی۔
میٹنگ میں بتایا گیا کہ موسم سرما کے دوران ڈیمانڈ کی سطح کو پورا کرنے کے لئے اِضافی صلاحیتیں پیدا کی گئیں اور گزشتہ برس کے مقابلے میں 10فیصد زیادہ بجلی فراہم کی گئی ۔
میٹنگ میں چیف سیکرٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، منیجنگ ڈائریکٹر جے پی ڈی سی ایل شیو اننت طائل ، منیجنگ ڈائریکٹر کے پی ڈی سی ایل چودھری محمد یاسین ، چیف اِنجینئروں اور سینئر اَفسران نے ذاتی طور پر اور بذریعہ ورچیول موڈ شرکت کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ہندوپاک جنگ بندی | کرناہ میں معمولات بحال | لوگوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے
کشمیر
گولے ناکارہ بنانے تک واپس نہ جائیں | سرحدی آبادی کو پولیس کا مشورہ
کشمیر
کپوارہ سڑک حادثات | شہری لقمہ اجل،7افراد زخمی
کشمیر
گولہ باری میں زخمی بی ایس ایف اہلکار دم توڑبیٹھا
جموں

Related

تازہ ترین

ہندوستان نے امن کی بحالی کے لئے بڑے بھائی کا رول نبھایا: الطاف کالو

May 11, 2025
تازہ ترین

جنگ بندی معاہدے پر اتفاق کے بعد جموں وکشمیر کے سرحد خاموش، بازاروں میں گہماگہمی

May 11, 2025
برصغیرتازہ ترین

ہندوستان جنگ نہیں چاہتا لیکن ملی ٹینسی کے بنیادی ڈھانچے پر کارروائی ضروری تھی: ڈوبھال

May 11, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترینصفحہ اول

اب کشمیر معاملے کوحل کے لیے کام کروں گا: ٹرمپ

May 11, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?