سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہندوؤں نے ایک انوکھے انداز میں عازمین حج کے پہلے قافلے کا پرتپاک استقبال کیا اور بھائی چارے اور آپسی اتحاد کو فروغ دینے کا پیغام دیا۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account