Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سری نگر میں واقع تاریخی جامع مسجد میں رمضان المبارک سے قبل روشنیوں کی تنصیب کی جائے گی

KU Admin
Last updated: February 19, 2025 4:07 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک

سری نگر/سری نگر کے نوہٹہ میں واقع تاریخی جامع میں رمضان المبارک سے قبل روشنیوں کی تنصیب اور عمارت کے اگلے حصے کو روشن کرنے کے ایک خصوصی منصوبے پر کام کیا جا رہا ہے جس کو رمضان سے قبل ہی مکمل کیا جائے گا۔جامع مسجد میں خواتین کے لئے نماز کی ادائیگی کو بہتر بنانے کے لئے مسجد کے خواتین سیکشن میں خصوصی آڈیو۔ ویڈیو آلات بھی نصب کئے جا رہے ہیں۔
انجمن اوقاف جامع مسجد نے بدھ کے روز اپنے ایک بیان میں کہا کہ مقدس ماہ رمضان المبارک کے پیش نظر انجمن اوقاف جامع مسجد کے اراکین، عملے اور رضاکاروں کا ایک اہم اجلاس انجمن اوقاف جامع مسجد کے سربراہ میر واعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اجلاس کے دوران میرواعظ نے اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ سے تعلق مضبوط کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ جامع مسجد ہر سال رمضان المبارک میں لاکھوں عقیدت مندوں کی زیارت گاہ بنتی ہے اس لیے تمام انتظامات، خاص طور پر صفائی کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ بجلی اور پانی کی بلا تعطل فراہمی، ٹریفک کے موثر انتظام اور دیگر بنیادی سہولیات کو یقینی بنایا جانا چاہئے اور اس سلسلے میں انہوں نے اوقاف کو متعلقہ حکام سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی۔
میرواعظ نے اس مقدس مہینے میں نوجوانوں کو بھی آگے بڑھ کر ان انتظامات میں حصہ لینے کی ترغیب دی اور کہا کہ مسجد کی خدمت کرنا اور ان کوششوں کا حصہ بننا بھی عبادت میں شمار ہوتا ہے اور اس کا بہت بڑا ثواب ہے۔
بیان کے مطابق انجمن اوقاف جامع مسجد کی انتظامیہ جامع مسجد میں رمضان المبارک سے قبل روشنیوں کی تنصیب اور عمارت کے اگلے حصے کو روشن کرنے کے ایک خصوصی منصوبے پر کام کر رہی ہے جو رمضان سے پہلے مکمل کر لیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جامع مسجد میں خواتین کے لئے نماز کی ادائیگی کو بہتر بنانے کے لئے مسجد کے خواتین سیکشن میں خصوصی آڈیو۔ ویڈیو آلات بھی نصب کئے جا رہے ہیں۔اجلاس میں عوام سے اپیل کی گئی کہ وہ انجمن اوقاف جامع مسجد کی ان کاوشوں میں بھرپور حصہ لیں تاکہ رمضان المبارک بابرکت اور خوشگوار انداز میں گزارا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس
تازہ ترین
5 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دوسرا قافلہ جموں بیس کیمپ سے روانہ
تازہ ترین
بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے گھپاکی جانب یاتریوں کے پہلے قافلے کی باقاعدہ روانگی
تازہ ترین
جموں کوٹ تا کوٹلی کالابن سڑک خستہ حال | نصف درجن پنچایتیں مشکلات کا شکار | نالیوں کی عدم دستیابی سے لوگوں کی زرعی زمینیں تباہ محکمہ پر مقامی عوام کا اظہارِ برہمی
پیر پنچال

Related

تازہ ترینکشمیر

معروف سماجی و سیاسی شخصیت فاروق رینزو شاہ اپنی پارٹی میں شامل

July 2, 2025
تازہ ترین

تاریخی شری امرناتھ یاترا کشمیر میں ہم آہنگی کی روشن علامت ہے: درخشاں

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

July 2, 2025
تازہ ترینکشمیر

عوامی خدمت حکومت کی اولین ترجیح: وزیر تعلیم

July 2, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?