Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

آسمانی بجلی گرنے و طوفانی آندھی کا قہر ،بکروال کی موت، متعدد بھڑیں ہلاک ،کئی مکانات کی چھتیں اُڑ گئیں

KU Admin
Last updated: May 28, 2025 11:30 am
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عاصف بٹ
کشتواڑ/منگل کی دیررات کشتواڑ ضلع بھر میں تیز آندھی و آسمانی بجلی گرنے سے متعدد مقامات پر نقصان ہواہے۔ کشتواڑ ضلع کے سب ڈویژن چھاترو میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک بکروال کی موت ہوگئی اور اس کی متعدد بھیڑیں ہلاک ہوئی ہیں۔
تفصیلات کےمطابق سنتھن میدان میں خانہ بدوش بکروال اپنے مال مویشیوں کے ساتھ موجود تھا اِس دوران آسمانی بجلی آگری جس کی زد میں آکر ایک بکروال جاں بحق ہوگیا۔متوفیکی شناخت آزاد احمد ولد مہوالی کے طور ہوئی ہے ۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ آسمانی بجلی گرنے سے آزاد احمد موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ اس کے علاوہ اس کی کئی بھیڑیں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہوئی ہیں جبکہ بھاری تعداد میں مال مویشی شدید زخمی ہو گیا۔آزاد احمد اپنے خاندان کا واحد کمانے والا تھا اور مال مویشیوں کے اسکا ذرئع معاش تھا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی انتظامیہ اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے متوفی کی نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے تحویل میں لے لیا ہے جبکہ حکام نے محکمہ حیوانات کو نقصانات کا جائزہ لینے کی ہدایت کی ہے۔
آسمانی بجلی گرنے اور تیز آندھی نے جہاں جنگلوں میں قیام پذیر خانہ بدوشوں پر قہر ڈھایا ہے وہیں میدانی علاقوں میں بھی مکانات کے چھتیں اُڑ گئی ہیں ، معتدد مقامات پر مکانات کو بھاری پیمانے پر نقصان کی اطلاع موصول ہورہی ہے۔ جبکہ کئی جگہوں پر درخت سڑکوں پر گرآئے ہیں ۔حکام نقصان کا پتہ لگانے میں مصروف ہے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

تازہ ترین

عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی

June 7, 2025
تازہ ترین

وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہی جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال ہوگا: عمر عبداللہ

June 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عید الاضحیٰ جوش خروش سے منائی جارہی ہے

June 6, 2025
تازہ ترین

کشمیر سے کنیا کماری تک اب محض ایک نعرہ نہیں بلکہ حقیقت ہے: منوج سنہا

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?