Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترین

ایل جی منوج سنہا کا پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق شہری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت، مکمل تعاون کا یقین دلایا

KU Admin
Last updated: May 12, 2025 4:51 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کے روز پاکستانی شیلنگ میں جاں بحق ہونے والے شہری ذاکر حسین کے گھر جا کر اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کو ہر ممکن سرکاری امداد کی یقین دہانی بھی کرائی ذاکر حسین، جن کی عمر 45 برس تھی، 7 مئی کو جموں کے نواحی علاقے بنتلاب کے کھیڑی کیرن گاؤں میں پاکستانی افواج کی جانب سے کی گئی بلا اشتعال شیلنگ میں جاں بحق ہو گئے تھے۔ اس واقعے میں ایک نوجوان لڑکی سمیت دو دیگر افراد بھی زخمی ہوئے تھے۔
لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ سابق وزیر اور بی جے پی لیڈر شام لال شرما بھی موجود تھے۔ منوج سنہا نے متاثرہ گاؤں کا دورہ کیا اور حسین کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران ان کی قربانی کو سراہا اور غم کی اس گھڑی میں مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
متوفی کے اہل خانہ نے مطالبہ کیا کہ ذاکر حسین کو 1947 سے لے کر اب تک کے شہداء کی فہرست میں شامل کیا جائے اور ان کے اہل خانہ کو مالی طور پر سہارا دینے کے لیے پٹرول پمپ الاٹ کیا جائے۔ اہل خانہ کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے اعلان کردہ 10 لاکھ روپے کا ایکس گریشیا معاوضہ ناکافی ہے اور بچوں کے مستقبل کے تحفظ کے لیے امداد میں اضافہ ضروری ہے۔
یاد رہے کہ یہ شیلنگ اس وقت کی گئی تھی جب بھارتی فوج نے پہلگام میں 22 اپریل کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں دہشت گردی کے نو بنیادی ڈھانچوں کو نشانہ بنایا تھا۔
ادھر، جموں و کشمیر میں پیر کی شب پہلی بار دو ہفتوں کے بعد مکمل امن کی رات رہی۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سنیچر کو سیز فائر اور تمام فوجی کارروائیوں کے خاتمے پر اتفاق ہوا تھا، جس کے بعد سے صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
باہمی تبادلہ خیال کی اہمیت و افادیت سٹیڈی سرکل
تعلیم و ثقافت
جنوبی کشمیر میں علم کا روشن مینار | سر سید میموریل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ عزم و استقلال
تعلیم و ثقافت
! ہر رشتے کا وزن یکساں نہیںہوتا | تعلقات اوررشتوں کی پہچان کیسے کریں؟ فہم و فراست
تعلیم و ثقافت
اُستاد:بُلند ،با وقار اور با برکت پیشہ | اندھیروں کو روشن کرنے والی ہستی
تعلیم و ثقافت

Related

تازہ ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا، چاہے وہاں کچھ بھی ہو: ایئر مارشل بھارتی

May 12, 2025
تازہ ترین

آپریشن سندور: مودی رات 8 بجے قوم سے خطاب کریں گے

May 12, 2025
تازہ ترین

وادی کشمیر میں کل سے اسکولوں اور کالجوں میں درس و تدریس کا کام کاج شروع ہوگا ، جموں صوبہ میں کل سکول بند رہیں گے : حکام

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

آپریشن سندور کامیاب رہا | ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نے اسے اپنی لڑائی بنایا

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?