عظمیٰ ویب ڈیسک
جموں// جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی صدارت میں ایک اعلی سطحی سیکیورٹی میٹنگ جموں میں جاری ہے۔
اس میٹنگ میں ڈی جی پی، ایڈیشنل ڈی جی پی قانون و انتظام، ایڈیشنل ڈی جی پی جموں، آئی جی پی کشمیر، چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری بھی شریک ہیں۔
میٹنگ میں جموں و کشمیر کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیل سے بات چیت کی جا رہی ہے۔
اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔