عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو گاندر بل میں منعقدہ سالانہ کھیر بھوانی میلہ میں شرکت کے بعد سری نگر کے لال چوک کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف اہم مقامات کا معائنہ کیا۔
موصولہ تفصیلات کے مطابق، ایل جی سنہا نے ’بلیدان استمبھ‘ (یادگارِ شہداء ) اور شہر کے مرکزی حصے کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔
ایل جی منوج سنہا کاسری نگر کے لال چوک ’بلیدان استمبھ‘ کا دورہ
