شوپیاں تصادم میں لشکر طیبہ کا مقامی جنگجو مارا گیا: اے ڈی جی پی

Mazar Khan
0 Min Read

جنوبی ضلع شوپیاں کے باس کوچھن امام صاحب علاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین جاری تصادم میں ایک مقامی جنگجو مارا گیا ہے۔کشمیر زون پولیس نے اے ڈی جی پی کشمیر وجے کمار کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ شوپیاں تصادم میں مارا گیا جنگجو کئی جرائم میں ملوث تھا اور حال ہی میں ایک تصادم سے فرار ہوا تھا۔

Share This Article