ڈائریکٹر جنرل جیل خانہ جات ہیمنت کمار لوہیا کی آخری رسومات آج جموں میں ادا کی گئیں۔ جموں میں منعقدتقریب کے دوران اُنہیں پولیس، اہلِ خانہ کی طرف آخری خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account