عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/مرکزی حکومت نے ہفتہ کو 2025-26 کے لیے مرکز کے زیر انتظام علاقے لداخ کے لیے 4692. 15 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کی۔بجٹ دستاویزات کے مطابق مرکزی وزارت خزانہ نے نئے بنائے گئے یونین ٹیریٹری کے لیے 2450 کروڑ روپے ریونیو اخراجات اور 2242.15 کروڑ روپے کیپٹل اخراجات کے طور پر مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔