کپواڑہ کے چھمکوٹ کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد میڈیا کپ2022اختتام پذیر ہوا۔ آج کھیلے گئے فائنل مقابلے میں ٹی اے ٹائگرز نے لونٹھا سیفی میموریل کو شکست دے کر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ فائنل مقابلے میں ڈی سی کپواڑہ ڈاکٹر ڈی ساگر، کمانڈر 104انفنڑی برگیڈ کرناہ کے علاوہ ڈپٹی ایس پی ہیڈکوارٹر کپواڑہ راشد رشید سمیت پنچایتی اراکین اور علاقے کے معززین نے شرکت کی۔
ویڈیو:اشفاق سعید