ضلع کولگام کے ٹنگہ بل علاقے کے ایک غریب کنبہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان ذیشان فاضل نے این ای ای ٹی 2022امتخان میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔ ذیشان کے والد گزشتہ 4سال سے بسترِ علالت پر ہونے کے باوجود بھی ہمت اور استقلال سے کام لیا اور کامیابی مقدر بن گئی۔
ویڈیو رپورٹ:اظہر حسین