جموں وکشمیر پولیس نے رواں برس ضلع کولگام میں پچاس عسکریت پسندوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، مارے گئے جنگجووں میں 10 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account