جموں وکشمیر پولیس نے گزشتہ شب جنوبی کشمیر کے شوپیاں ضلع میں جیشِ محمد کے پاکستانی جنگجو کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جیش جنگجو کامران بھائی کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کیلئے بڑی کامیابی ہے۔
ویڈیو:اظہرحسین
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account