Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹسکشمیر

کشمیر ی نوجوانوں میں بے مثال کرکٹ کا جذبہ موجود:عرفان پٹھان

KU Admin
Last updated: April 17, 2025 4:12 pm
KU Admin
Share
3 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سری نگر/سابق کرکٹرعرفان پٹھان کا کہنا ہے کہ کشمیر کے نوجوانوں میں کرکٹ کا بے مثال جذبہ ہے لیکن انہیں بہترین مواقع اور بنیادی ڈھانچہ میسر نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیر کے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے لیکن اس کو نکھارنے کی ضرورت ہے۔موصوف کرکٹر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا۔
انہوں نے اپک وکٹری کرکٹ لیگ(ای وی سی ایل) کو لانچ کرتے ہوئے کہا کہ اس نئی لیگ کا مقصد کشمیر میں نوجوان کرکٹ کھلاڑی میں جو صلاحیتیں ہیں ان کو نکھا را جائے۔ان کا کہنا تھامیں نے خود کپوارہ اور بارہمولہ کے نوجوان کرکٹرز کو دیکھا ہے جن میں کرکٹ کے تئیں جنون ہے لیکن انہیں مناسب تربیت میسر نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ای وی سی ایل نہ صرف جموں و کشمیر بلکہ اتر پردیش اور پنجاب جیسی ریاستوں کے نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک انتہائی ضروری پلیٹ فارم مہیا کرے گا۔عرفان پٹھان نے کہا کہ لیگ میں ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ اور تجربہ کار گھریلو کھلاڑیوں کا امتزاج پیش کیا جائے گا، جس سے کھلاڑیوں کو سیکھنے کا موقع میسر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ یہ محض ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ کھلاڑیوں کی زندگیاں تبدیل کرنے کے لئے ایک پلیٹ فارم ہوگا۔
انہوں نے کشمیر میں کرکٹ کے بہتر انفراسٹرکچر کی فوری ضرورت پر بھی زور دیتے ہوئے کہا کہ ‘بہت سے اضلاع اب بھی میٹنگ وکٹوں پر کھیلتے ہیں اگر ہم کھلاڑیوں کو قومی سطح کے مقابلوں کے لیے تیار کرنا چاہتے ہیں تو ٹرف وکٹیں وقت کی اہم ضرورت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ خطے سے خواتین کرکٹرز کا اضافہ متاثر کن ہے اور اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوان، لڑکے ہوں یا لڑکیاں اپنی شناخت بنانے کے لیے بے چین ہیں۔
پٹھان نے کہا کہ وادی کے دور افتادہ علاقوں کے نوجوانوں میں بھی کرکٹ کا جنون پایا جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ 15 جون سے یکم جولائی تک شیڈول ہونے والی یہ لیگ جموں و کشمیر، اتر پردیش، پنجاب اور دیگر خطوں کے نوجوان، ناتجربہ کار کرکٹرز کو تجربہ کار گھریلو کھلاڑیوں کے ساتھ ایک منفرد مینٹرشپ پر مبنی ایک فارمیٹ ہے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جھلسانے والی گرمی سے راحت ،اگلے48گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا آٹھواں قافلہ کشمیر روانہ
برصغیر
پہلگام یاترا قافلے کی گاڑی چنینی کے قریب حادثے کا شکار، ڈرائیور سمیت پانچ افراد زخمی
تازہ ترین
ترال میں تیندوے کی مسلسل موجودگی، علاقہ میں خوف کی لہر ،محکمہ وائلڈ لائف تیندوے کو قابوکرنےمیں ابھی تک ناکام
تازہ ترین

Related

کشمیر

مارننگ ٹائم کیساتھ سکول کھولنے پر عوامی حلقے برہم متعدد بچے سکول نہیں جاسکے، ہزاروں بچوں کو صبح 5:30بجے جگانا پڑا، سینکڑوں کلاس رومز میں سو گئے

July 8, 2025
کشمیر

مارننگ ٹائم حتمی نہیں:وزیر تعلیم

July 8, 2025
کشمیر

سی ڈی ہسپتال کیلئے نئی بلڈنگ کی تعمیرکب شروع ہوگی؟ ۔ 2019میں فیصلہ لیا گیا،تعمیر شروع ہوئی تو ڈی پی آر تبدیل کیا گیا

July 8, 2025
کشمیر

درمیانہ درجے کی بارشوں سے گرمی سے راحت وادی میں درجہ حرارت 31ڈگری

July 8, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?