ضلع شوپیاں میں منگل کے روز ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں کشمیری پنڈت کی ہلاکت کے خلاف جموں میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی ریلی نکالی۔مظاہرین نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ کشمیر میں تعینات کشمیری پنڈت ملازمین کو جلدازجلد جموں ٹرانسفر کیا جائے ۔

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account