Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترینکشمیر

کشمیر میں اب دہشت کے بجائے سیاحت کی بات ہو رہی ہے: ڈاکٹر اندرابی

Mazar Khan
Last updated: July 25, 2024 4:48 pm
Mazar Khan
Share
2 Min Read
File Photo
SHARE

یو این آئی

سرینگر// جموں و کشمیر وقت بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے جمعرات کے روز کہا کہ مرکزی سرکار نے جموں و کشمیر کے لئے خزانے کے دورازے کھولے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ بجٹ عوام دوست ہے اور جموں وکشمیر کو اس بار بھی بجٹ میں ترجیح دی گئی جس سے یہاں کی ترقی میں چار چاند لگیں گے۔
ان باتوں کا اظہار درخشاں اندرابی نے زکورہ سری نگر میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ مرکزی حکومت نے جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے کی خاطر بجٹ میں خطیر رقم مختص رکھی ہے۔
وقف بورڈ کی چیئرپرسن نے کہا کہ پانچ اگست 2019کے بعد مرکزی سرکار نے جموں وکشمیر کو ترجیح دی۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس بار بھی بجٹ میں جموں وکشمیر کی اور خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔
ان کے مطابق جموں وکشمیر میں ٹیررزم کے بجائے اب ٹورازم کی بات ہو رہی ہے ، اس شعبے کو مزید ترقی دینے کی خاطر سرکار کوشاں ہے۔
وقف چیئرپرسن کے مطابق جموں وکشمیر کی انتظامیہ بھی چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں اورسیاحتی شعبہ اس وقت ترقی کے نئے منازل طے کر رہا ہے۔
اس سے قبل ڈاکٹر درخشاں اندرابی نے زکورہ سری نگر میں لال باب صاحب کے عرس کی تقریبات میں حصہ لیا۔
انہوں نے کہاکہ مقامی انتظامیہ نے یہاں پر زائرین کے لئے اچھے انتظامات کئے ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ یہاں آکر بہت خوشی ہوئی کیونکہ جس طرح سے مقامی اوقاف نے انتظامات کئے ہیں وہ سراہنا کے قابل ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ وقف بورڈ بھی درگاہوں اور زیارت گاہوں میں زائرین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے اپنے وعدے پر کاربند ہے۔
انہوں نے کہا، ’جموں وکشمیر کے لوگوں کو درگاہوں اور زیارت گاہوں سے خاص عقیدت وابستہ ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام
تازہ ترین
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی سری نگر میں عاشورہ جلوس میں شرکت
تازہ ترین
پونچھ میں19سالہ نوجوان کی پراسرار حالات میں نعش برآمد
پیر پنچال
راجوری میں حادثاتی فائرنگ سے فوجی اہلکار جاں بحق
پیر پنچال

Related

تازہ ترین

یومِ عاشورہ: کشمیر بھر میں ذوالجناح کے جلوسوں کے پُرامن انعقاد کے لیے انتظامات مکمل: آئی جی پی

July 6, 2025
تازہ ترین

سونمرگ میں دل کا دورہ پڑنے سے یاتری ازجان

July 6, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

پاکستان میں بارش اور سیلاب کے سبب 66 افراد جاں بحق ، 127 زخمی

July 6, 2025
کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?