کپواڑہ:کرناہ کا نالہ بت موجی لوگوں کی غیر سنجیدگی کے سبب “گندی نالی” میں تبدیل ہو گیا ہے۔ گھروں سے نکلنے والا ٹھوس فضلہ اور کوڑا کرکٹ نالہ کی نذرہو چکا ہے اور اب مردہ جانور بھی پانی میں ڈالے جا رہے ہیں۔ محکمہ پشوپالن نے آج اس نالے سے ایک مردہ گائے کو نکال دوسری جگہ منتقل کیا۔
ویڈیو رپورٹ:اشفاق سعید