رام بن:کنگا-گاندھری سڑک پی ایم جی ایس وائی فہرست سے خارج، مقامی لوگوں کا احتجاج

Mazar Khan
1 Min Read

ضلع رام بن کی کنگا-گاندھری سڑک کو پی ایم جی ایس وائی کی فہرست سے خارج کئے جانے کے خلاف مقامی لوگوں نے زور دار احتجاجی مظاہرہ کیا۔ لوگوں نے بتایا کہ اس سڑک کو پی ایم جی ایس وائی کے تیسرے مرحلے کے تحت اپ گرانڈیشن کے لیے منتخب کیا گیا تھا،اور اب انتظامیہ کی جانب سے متعلقہ سڑک کا ایک حصہ دھنس جانے کی وجہ سے اس سڑک کو فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔
ویڈیو:نواز رونیال

Share This Article