Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیرتازہ ترین

جسٹس مسیح کا کشمیر دورہ، سیکیورٹی انتظامات اور سیاحت کی بحالی کے اقدامات کوسراہا

KU Admin
Last updated: June 20, 2025 12:58 pm
KU Admin
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ ویب ڈیسک
سرینگر/سپریم کورٹ آف انڈیا کے جج جسٹس مسیح نے حال ہی میں اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جموں و کشمیر کا نجی دورہ کیا، جس دوران انہوں نے گلمرگ، پہلگام کی بائسرن روڈ، دچی گام نیشنل پارک، سرینگر کے بازاروں اور ڈل جھیل جیسے اہم مقامات کی سیر کی۔
دورے کے بعد اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے جسٹس موصوف نے کہا، ’’کشمیر بے مثال خوبصورتی اور مہمان نوازی کی سرزمین ہے۔ میرے اہل خانہ اور میں نہ صرف دل سے خوش آمدید محسوس کر رہے تھے بلکہ ہم پورے دورے کے دوران مکمل طور پر محفوظ بھی رہے۔ یہاں کے مناظر جتنے پُرسکون ہیں، سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت بھی اتنی ہی قابلِ تعریف ہے۔
انہوں نے وادی میں سیاحوں کی واپسی کو بھی خوش آئند قرار دیا۔
انھوں نے کہا ’’یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ سیاح دوبارہ کشمیر کا رخ کر رہے ہیں۔ ان کی موجودگی اس بات کی عکاس ہے کہ یہاں کی مہمان نوازی اور سلامتی پر اعتماد بحال ہو چکا ہے۔‘‘
جسٹس مسیح کے یہ تاثرات کشمیر کو ایک پرامن اور پُرکشش سیاحتی مقام کے طور پر ابھارتے بیانیے میں اہم اضافہ ہیں، جہاں اب معزز شخصیات اور سیاح کثرت سے آ رہے ہیںـ

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
گاندربل میں منشیات فروش پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت گرفتار:پولیس
تازہ ترین
پونچھ میں شری بابا بدھا امرناتھ یاترا 28 جولائی سے شروع ہونے کا امکان
پیر پنچال
کانگریس ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے حقوق چھیننے کی کوشش کر رہی ہے:ترون چگ
برصغیر
ریزرویشن معاملہ:حکومت رپورٹ کو چھپاکرذمہ داری سے راہِ فرار اختیار کر رہی ہے: پرہ
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترینجموںکشمیر

جموں کشمیر کا پانی پنجاب کو دینے کی ہرگزاجازت نہیں دوں گا: عمرعبداللہ

June 20, 2025
تازہ ترین

اودھم پور میں خاتون شراب فروش گرفتار، غیر قانونی دیسی شراب ضبط:پولیس

June 20, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں غیر قانونی طور کھیر کی لکڑی لے جانے والی گاڑی ضبط

June 20, 2025
بین الاقوامیتازہ ترین

ایران کی آئی آر جی سی نے نئے انٹیلی جنس سربراہ کا تقرر کیا

June 20, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?